سکولوں میں موسم سرما چھٹیاں مزید بڑھ گئی

سکولوں میں موسم سرما چھٹیاں مزید بڑھ گئی 👍

یہ بھی پڑھیں 





مزید پڑھیں *سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کے لیے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا گیا*

یہ بھی پڑھیں 

اجلاس میں سکول ایجوکیشن کی طرف سے یہ 4 تجاویز سامنے رکھی جائیں گی*


یہ بھی پڑھیں


*پہلی تجویز: پرائمری تک سکول کی چھٹیاں 9 سے بڑھا کر 15 جنوری تک کی جائیں*


*دوسری تجویز: سکول کے ٹائمنگ 9 سے  2 بجے تک کی جائے*

یہ بھی پڑھیں

*تیسری تجویز: مارچ میں ہونے والے نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کے لیے صرف انہی طلباء کو سکول بلایا جائے*


*چوتھی تجویز: باقی تمام کلاسز میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھائی جائے*



Comments

Popular posts from this blog

پنجاب حکومت کا بڑا اعلان پنشن کو 16 اضلاع میں آن لائن کردیا

ایک یہودی غلام کا قصہ جس پر حضور اکرم فخر کرتے تھے