Posts

Showing posts from December, 2023

غم بھری زندگی میں خوش رہنے کا طریقہ 👍

Image
🕯   کیا آپ سب خوش           رہناچاہتی ہیں..                                              *یقینا ضرور* تو آج سے ایک کام کریں *پکا عہد کریں برا گمان جاسوسی اور غیبت کرنا چھوڑ دیں* کیا آپ دوسروں کے بارے میں خود ہی بری باتیں سوچ لیتی ہیں ⁉ ایسے ہی ہوا ہو گا ⁉ ایسے ہی ہونا ہے‼ اس نے فلاں فلاں سوچا ہو گا ‼ ایسی باتیں سوچنا جس کی آپ کے پاس کوئی ٹھوس دلیل نہیں ہے. *کیا اللہ نے آپ کو صحت طاقت اور انمول زندگی اس لیے دی ہے کہ اسے لوگوں کی بری باتیں سوچنے جاسوسی کرنے اور بری باتیں دوسروں میں پھیلانے میں ضائع کر دیں ⁉*  🕯 *منفی جذبات میں دوسرا جذبہ حسد ہے. اس کو مل گیا مجھے نہیں ملا یا اس سے چھن کر مجھے مل جائے* ہم یہ سوچتے ہیں کہ میرے اندر تو بہت صلاحیتیں ہیں تو مجھے کیوں نہیں ملا ⁉ سادہ سا جواب ہے کہ *یہ اللہ کا فیصلہ ہے جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور ہمارا کام بس یہ ہے کہ اس کے ہر فیصلے کو دل سے قبول کر لیں* جب کسی کی کوئی چیز اچھی لگے تو فوراً ماشاءاللہ پڑھیں اللہ آپ کو بھی عطا کرے گا 🕯کچھ لوگ آپ کو احساس دلاتے رہتے ہیں *کہ آپ کے پاس یہ نہیں وہ نہیں اس لیے منفی سوچ رکھنے والوں کے ساتھ زیادہ