پنجاب حکومت کا بڑا اعلان پنشن کو 16 اضلاع میں آن لائن کردیا

 Read more 


پنجاب کے 16اضلاع میں پنشن کا نظام آن لائن کردیا گیا


 Read more 


سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے صوبہ کے 16 اضلاع میں پنشن کا نظام آن لائن کر دیا ہے ۔

پنشن واجبات ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت

آن لائن ہونے والے اضلاع میں نارووال ،اٹک، گوجرانوالہ ،حافظ آباد ،فیصل آباد، جھنگ، گجرات، راجن پور، رحیم یار خان ،بہاولپور، منڈی بہائوالدین، ملتان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفرگڑھ ،ڈیرہ غازی خان ،لیہ کے نام شامل ہیں۔

Read more 


سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بینک اکائونٹ تبدیلی کےقواعد وضو ابط جاری

جن اضلاع میں آئندہ دو ماہ تک پنشن کا سسٹم آن لائن کر دیا جائے گا ان میں راولپنڈی ،چکوال ،چینوٹ، لودھراں،خانیوال، اوکاڑا، بھکر،جہلم، میاںوالی ،بہاول نگر، وہاڑی، پاک پتن ،ساہیوال اور قصور کے نام شامل ہیں ،تیسرے مرحلے میں سیالکوٹ سمیت چار ڈسٹرکٹ کی باری آئے گی۔

آغاز میں 16 ضلع کے اندر ایجوکیشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کیسز آن لائن کیے گئے ہیں، ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور دیگرمتعلقہ معاملات کے لیے اب اے جی آفس کے چکر نہیں کاٹنے پڑیں گے ۔

متعلقہ محکمہ ہی پابند ہوگا کہ وہ ان کی ریٹائرمنٹ کے تین روز کے اندر ان کی پنشن اور دیگر معاملات ان لائن کر دے گا۔گھر بیٹھے ہی ریٹائرمنٹ پر ان کی پنشن اور دیگر گریجویٹی اور پینشن کے واجبات مل سکیں گے ۔

Read more 
Read more 
Read more 



Comments

Popular posts from this blog

سکولوں میں موسم سرما چھٹیاں مزید بڑھ گئی

ایک یہودی غلام کا قصہ جس پر حضور اکرم فخر کرتے تھے