Posts

Showing posts from April, 2022

دیسی اپنائے صحت بنائے، 👉

Image
سوہنا دیس پنجاب   #مٹی_کےبرتن کا استعمال # مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے  اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے، تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، جن لوگوں نے برتن بدل لیے، اُن کی زِندگی بدل گئی،  2- آئی آئل کوکنگ آئل وہ استعمال کریں، جو کبھی نہ جَمے،  دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں، وہ زیتون کا تیل ہے، لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،  سرسوں کا تیل جمتا نہیں، یہ وہ واحد تیل ہے، جو ساری عُمر نہیں جمتا، اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے، ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لیے کی جاتی ہے کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے، اس کو جمنے نہیں دیتا، اس کی زِندہ مِثال اچار ہے جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے اس کو جالا نہیں لگتا، اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج، مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا، أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے، پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار

Image
  18 اپریل ، 2022     میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی— فوٹو: فائل ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی نے شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی کا کہنا تھاکہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں،  مجھےکسی سے ہدایات لینےکی ضرورت نہیں۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ  تو پھر آپ استعفیٰ کیوں نہیں دے دیتے ؟  اس پر ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھاکہ میں استعفیٰ کیوں دوں؟

ط سے طوطا* یا ت سے توتا*

Image
کچھ اہل علم کا اصرار ہے ط سے طوطا نہیں ہوتا  ت سے توتا ہوتا ہے ، ط سے طوطا غلط العام ہو چکا ہے اور  ت سے توتا لکھنا صحیح ہے ہے ۔   اشفاق احمد نے توتا کہانی لکھی ہے ۔ گیارویں  کلاس کی اُردُو کی کتاب جس میں ایک سبق ہے "دوستی کا پھل" جس کا مصنف شفیع عقیل ہے ، اس سبق میں بھی لفظ ت سے توتا لکھا ہوا ہے یہ بڑی دلچسپ بحث ہے اور اہل علم اس پر متفق نہیں ۔ سنیے اہل علم کی راے  *ڈاکٹر فضل اللہ مکرم*  'طوطا' غلط العوام ہے پھر بھی یہی مروج ہے ۔ رشید حسن خان نے ایسے کئی الفاظ کی فہرست بنائی ہے اور اس کا صحیح املا بھی دیا ہے مگر نقٓار خانہ میں طوطی(توتی) کی آواز ! اردو املا کا مسئلہ اردو عوام کی طرح بڑا مضحکہ خیز ہے۔ لیکن سچ کہا جائے تو ط سے طوطا ہی اچھا لگتا ہے یعنی اس کی چونچ ط سے قریب قریب مشابہ ہوتی ہے۔ مکرم نیاز ۔۔۔ ""  سچ کہا جائے تو ط سے طوطا ہی اچھا لگتا ہے یعنی اس کی چونچ ط سے قریب قریب مشابہ ہوتی ہے۔"" یہ غالباً عصر حاضر کے سب سے بڑے مزاح نگار یوسفی کا قولِ زریں ہے ڈاکٹر اسلم فاروقی نے بھی کہا تھا کہ طوطا ط سے ہی اچھا اور مٹھو بیٹا لگتا ہے *ت سے توتو نیل

آرمی چیف کی ریٹائرڈ افسران سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی لاہور میں آرمی کے ریٹائرڈ افسران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی ہے، تفصیلات کالم نگار میجر (ر) عادل راجہ نے ملاقات میں شریک بریگیڈیئر(ر) عبدالرحمان بلال کے حوالے سے شیئر کیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر میجر (ر) عادل راجہ نے کچھ سلسلہ وار ٹویٹس کیں جن میں انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے بریگیڈیئر (ر) عبدالرحمان بلال سے موصول ہونےوالی معلومات شیئر کیں، تاہم انہوں نے ان ٹویٹس میں سے سب سے پہلی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔ ڈیلیٹ کی گئی ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں ریٹائرڈ افسران کی ایک بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے خطاب کیا، اس خطاب کا لب لباب یہ تھا کہ آرمی نے مختلف قانون سازیوں پر عمران خان ساتھ دیا اور انہیں رہنمائی فراہم کی کہ ملک کو سیاسی طور پر کیسے چلایا جائے۔ تاہم عمران خان ایک سولو فلائٹ پر سوار تھے، انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وزیراعلی کیلئے غلط انتخاب کیے، علیم خان اور پرویز خٹک جیسے لوگوں کو نظر انداز کیا، عمران خان مغرور بنے رہے اور انہوں نےاپنے ارکین اسمبلی سے فاصلہ اختیار کیے رکھا۔ آرمی چیف کے

#امپورٹد_حکومت_نامنظور

 Every single word expresses the sentiments of the nation.  The nation is shocked to remove Imran Khan and bring this corrupt gang back to power !!!  What is happening in this country, after all, is probably the law of the jungle. 💯   #امپورٹد_حکومت_نامنظور